diff --git a/29/45.txt b/29/45.txt new file mode 100644 index 0000000..db9055c --- /dev/null +++ b/29/45.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 45 اور میَں بنی اِسرائیل کے درمیان سکُونت کرُوں گا۔ اَور میَں اُن کا خُدا ہُوں گا۔ \v 46 ۔تب وہ جانیں گے کہ میَں خُداوند اُن کا خُدا ہوں۔ جو اُنہیں ملکِ مصر سے باہر نکال لایا۔ تاکہ میَں اُن کے درمیان سکُونت کرُوں ۔ میَں خُداوند اُن کا خُدا ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/30/01.txt b/30/01.txt new file mode 100644 index 0000000..575aad0 --- /dev/null +++ b/30/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 30 \v 1 ۔ بخُور کی قُربان گاہ اور بخُور جلانے کےواسطے تُو ایک قُربان گاہ بنا ۔ کیکر کی لکڑی سے تُو اُسے بنا۔ \v 2 ۔طُول اُس کا ایک ہاتھ اور عرض اُس کا ایک ہاتھ وہ مرُبع ہو۔ بُلندی اُس کی دو ہاتھ ۔ اور اسی میں سے اُس کے سیِنگ نکلیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/30/03.txt b/30/03.txt new file mode 100644 index 0000000..d5470ad --- /dev/null +++ b/30/03.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 3 ۔اور اُسے خالِص سونے سے مڑھ۔ اُس کی چھت اور گرِد کی دیواروں اور اُس کے سیِنگوں کو ۔ اَور اُس کے گرِدا گرِد سونے کی کنگنی بنا۔ + \v 4 4۔اور سونے کے دو حلقے کنگنی کے نیچے اُس کے دونوں کونوں کے پاس اُس کے دونوں طرف بنا۔ تاکہ وہ چوبوں کے لئے جگہ ہو۔ جس سے وہ اُٹھایا جائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index d7cb9bd..a471dee 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -394,7 +394,10 @@ "29-38", "29-40", "29-41", + "29-43", + "29-45", "30-title", + "30-01", "31-title", "32-title", "33-title",