Fri Jun 19 2020 16:55:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 16:55:58 -05:00
parent 0ffddcc79a
commit 0cd388f790
6 changed files with 11 additions and 0 deletions

1
12/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔ سات دِن تک تمہارے گھروں میں خمیر نہ پایا جائے ۔ کیونکہ جو کوئی خمیر کھائے گا ۔ وہ شخص اِسرائیل کی جماعت میں سے خارِج کیِا جائے گا۔ خوا ہ وہ پردیسی ہو اور خواہ وہ ملک میں پیدا ہُؤاہو۔ \v 20 ۔ تم کوئی خمیری چیز مت کھاؤ۔ بلکہ اپنے سب مَسکنوں میں بے خمیری روٹی کھاؤ۔

1
12/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔ تب موسیٰ نے اِسرائیل کے سارے بزرگوں کو بُلایااور اُن سے کہا۔ جاؤاور اپنے گھرانوں کے مطُابِق بّرے لو اور فَسح ذَبح کرو۔ \v 22 ۔اور زُوفے کا مُٹھا لے کر اُس خُون میں جو باسن میں ہے ڈبو ؤ اور باسن کے خُون میں سے اپنے دروازے کی دہلیز کے دونوں طرف اور اُوپر کی چوکھٹ پر چھڑکو۔ اور اپنے گھر کے دروازے سے کوئی صُبح تک باہر نہ جائے ۔

1
12/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔اور خُداوند مصریوں کو مارنے کے لئے آئے گا۔ اور جب خُون کو دروازے کی دہلیز کی دونوں طرف اور اُوپر کی چوکھٹ پر دیکھےگا۔ تو دروازے پر سے گزُر جائے گا۔ اور ہلاک کرنے والے کو مارنے کے لئے تمہارے گھروں کے اندر داخِل ہونے نہ دے گا۔

1
12/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔اور اِس امر کو فرض کے طور پر اپنے لئے اور اپنے بیٹوں کے لئے ہمیشہ کے لئے مناؤ۔ \v 25 ۔اور جب تم اِس ملک میں داخِل ہو۔جو خُداوند اپنے قول کے مطُابِق تمہیں دے گا۔ تو اِس عبادت کو مناؤ۔

3
12/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 26 ۔اور جب تمہارا بیٹا تم سے کہےکہ اِس عبادت سے تمہاری کیا مرُاد ہے؟
\v 27۔ تو تم کہو۔ کہ یہ قُربانی خُداوند کی فَسح ہے۔ جو مصر میں بنی اِسرائیل کے گھروں سے گزُر گیاجس وقت اُس نے مصریوں کو مارا۔ اور ہمارے گھروں کو بچایا۔ تب لوگوں نے زمین پر گرِ کر سَجدہ کیِا۔
\v 28۔اور بنی اِسرائیل چلے گئے اور اُنہوں نے ویسا ہی کیِا۔ جیسا خُداوند نے موسیٰ اور ہارون سے فرمایا تھا۔

View File

@ -165,6 +165,10 @@
"12-12",
"12-15",
"12-17",
"12-19",
"12-21",
"12-23",
"12-24",
"13-title",
"14-title",
"15-title",