diff --git a/12/19.txt b/12/19.txt new file mode 100644 index 0000000..3cc07bd --- /dev/null +++ b/12/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔ سات دِن تک تمہارے گھروں میں خمیر نہ پایا جائے ۔ کیونکہ جو کوئی خمیر کھائے گا ۔ وہ شخص اِسرائیل کی جماعت میں سے خارِج کیِا جائے گا۔ خوا ہ وہ پردیسی ہو اور خواہ وہ ملک میں پیدا ہُؤاہو۔ \v 20 ۔ تم کوئی خمیری چیز مت کھاؤ۔ بلکہ اپنے سب مَسکنوں میں بے خمیری روٹی کھاؤ۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/21.txt b/12/21.txt new file mode 100644 index 0000000..83a0a0f --- /dev/null +++ b/12/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۔ تب موسیٰ نے اِسرائیل کے سارے بزرگوں کو بُلایااور اُن سے کہا۔ جاؤاور اپنے گھرانوں کے مطُابِق بّرے لو اور فَسح ذَبح کرو۔ \v 22 ۔اور زُوفے کا مُٹھا لے کر اُس خُون میں جو باسن میں ہے ڈبو ؤ اور باسن کے خُون میں سے اپنے دروازے کی دہلیز کے دونوں طرف اور اُوپر کی چوکھٹ پر چھڑکو۔ اور اپنے گھر کے دروازے سے کوئی صُبح تک باہر نہ جائے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/23.txt b/12/23.txt new file mode 100644 index 0000000..26e0dd1 --- /dev/null +++ b/12/23.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 23 ۔اور خُداوند مصریوں کو مارنے کے لئے آئے گا۔ اور جب خُون کو دروازے کی دہلیز کی دونوں طرف اور اُوپر کی چوکھٹ پر دیکھےگا۔ تو دروازے پر سے گزُر جائے گا۔ اور ہلاک کرنے والے کو مارنے کے لئے تمہارے گھروں کے اندر داخِل ہونے نہ دے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/24.txt b/12/24.txt new file mode 100644 index 0000000..3b8a1d6 --- /dev/null +++ b/12/24.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 24 ۔اور اِس امر کو فرض کے طور پر اپنے لئے اور اپنے بیٹوں کے لئے ہمیشہ کے لئے مناؤ۔ \v 25 ۔اور جب تم اِس ملک میں داخِل ہو۔جو خُداوند اپنے قول کے مطُابِق تمہیں دے گا۔ تو اِس عبادت کو مناؤ۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/26.txt b/12/26.txt new file mode 100644 index 0000000..a1a3ddc --- /dev/null +++ b/12/26.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 26 ۔اور جب تمہارا بیٹا تم سے کہےکہ اِس عبادت سے تمہاری کیا مرُاد ہے؟ + \v 27۔ تو تم کہو۔ کہ یہ قُربانی خُداوند کی فَسح ہے۔ جو مصر میں بنی اِسرائیل کے گھروں سے گزُر گیاجس وقت اُس نے مصریوں کو مارا۔ اور ہمارے گھروں کو بچایا۔ تب لوگوں نے زمین پر گرِ کر سَجدہ کیِا۔ + \v 28۔اور بنی اِسرائیل چلے گئے اور اُنہوں نے ویسا ہی کیِا۔ جیسا خُداوند نے موسیٰ اور ہارون سے فرمایا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 4cedb35..34e7a55 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -165,6 +165,10 @@ "12-12", "12-15", "12-17", + "12-19", + "12-21", + "12-23", + "12-24", "13-title", "14-title", "15-title",