ur_exo_text_ulb/25/19.txt

1 line
567 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 19 ۔ ایک کروبی ایک طرف اور ایک کروبی دوسری طرف سرپوش کے بنا۔ اور دونوں سرِوں کے کرُوبیوں کو ایک ہی ٹکڑے سے بنا ۔ \v 20 ۔اَور دونوں کرُوبی اُوپر کی طرف پَر پھیلائے ہُوئے ہوں۔ کہ دونوں کے پَروں سے سرپوش ڈھانپ جائے اَور دونوں آمنے سامنے ہو کر سرپوش کی طرف دیکھیں۔ \v 21 ۔اَور وہ شہادت جو میَں تجھے دُوں گا۔ صندُوق میں رکھ۔