Sun Jun 21 2020 19:40:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 19:40:12 -05:00
parent 5b5dbed5da
commit 87591dee3b
7 changed files with 13 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 12 \v 14 12۔اَور تُو اُس کے لئے سونے کے چار حلقے ڈھال کر چاروں کونوں پر لگا ۔ دو حلقے ایک طرف اَور دو حلقے دُوسری طرف۔
\v 13 13 ۔ اَور کیکرکی لکڑی کی دو چوبیں صندُوق بنا اور اُنہیں سونے سے مڑھ ۔
14۔اور دونوں چوبیں صندوق کے ہر دو جانب کے حلقوں میں ڈال تاکہ صندُوق اُٹھایا جاسکے ۔
\v 12 ۔اَور تُو اُس کے لئے سونے کے چار حلقے ڈھال کر چاروں کونوں پر لگا ۔ دو حلقے ایک طرف اَور دو حلقے دُوسری طرف۔ \v 13 ۔ اَور کیکرکی لکڑی کی دو چوبیں صندُوق بنا اور اُنہیں سونے سے مڑھ ۔ \v 14 ۔اور دونوں چوبیں صندوق کے ہر دو جانب کے حلقوں میں ڈال تاکہ صندُوق اُٹھایا جاسکے ۔

1
25/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔ اور دونوں چوبیں حلقوں میں ہمیشہ رہیں۔ اَور کبھی اُن سے نکالی نہ جائیں۔ \v 16 ۔ اور جو شہادت میں تجھے دُوں گا۔ اُس صندُوق میں رکھ۔ \v 17 ۔اَور تُو خالِص سونے کا ایک رحم گاہ بنا۔جس کی لمبائی اَڑھائی ہاتھ اور چوڑائی ڈیڑھ ہاتھ ہو۔ \v 18 ۔ اَور تُو گھڑے ہُوئے سونے کے دوکرُوبی رحم گاہ کے دونوں طرف بنا۔

1
25/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔ ایک کروبی ایک طرف اور ایک کروبی دوسری طرف سرپوش کے بنا۔ اور دونوں سرِوں کے کرُوبیوں کو ایک ہی ٹکڑے سے بنا ۔ \v 20 ۔اَور دونوں کرُوبی اُوپر کی طرف پَر پھیلائے ہُوئے ہوں۔ کہ دونوں کے پَروں سے سرپوش ڈھانپ جائے اَور دونوں آمنے سامنے ہو کر سرپوش کی طرف دیکھیں۔ \v 21 ۔اَور وہ شہادت جو میَں تجھے دُوں گا۔ صندُوق میں رکھ۔

1
25/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔پس وہاں پر میَں تجھ سے ملوں گااور سرپوش کے اُوپر سےکرُوبیوں کے درمیان سے جو صندُوق شہادت کے اُوپر ہوں گے اُن سب حکموں کی بابت جوبنی اِسرائیل کے لئے ہوں گے ۔ میَں تجھ سے بات چیت کرُوں گا ۔

1
25/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔ نانِ ظہور کی میز اَور تُو کیکر کی لکڑی کی ایک میز بنا ۔ جس کی لمبائی دو ہاتھ اَور چوڑائی ایک ہاتھ اَور اُونچائی ڈیڑھ ہاتھ ہو۔ \v 24 ۔اَور اُسے خالِص سونے سے مڑھ اور اُس کے گرِداگرِد سونے کا زریں تاج بنا۔

3
25/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 25۔اَور اُس پر چار اُنگل سونے کی کنگنی بنا۔ اور کنگنی کے چاروں طرف سونے کا زریں تاج بنا ۔
\v 26 26۔اَور اُس کے لئے سونے کے چار حلقے بنا ۔ اَور وہ حلقے اُس کے چاروں کونوں میں چاروں پایوں کے اُوپر لگا۔
\v 27 27۔حلقے کنگنی کے آگے ہوں۔ تاکہ چوبوں کے لئے جگہ ہو۔جن سے وہ میز اُٹھائی جاسکے ۔

View File

@ -322,6 +322,11 @@
"25-03",
"25-08",
"25-10",
"25-12",
"25-15",
"25-19",
"25-22",
"25-23",
"26-title",
"27-title",
"28-title",