ur_exo_text_ulb/25/12.txt

1 line
476 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 12 ۔اَور تُو اُس کے لئے سونے کے چار حلقے ڈھال کر چاروں کونوں پر لگا ۔ دو حلقے ایک طرف اَور دو حلقے دُوسری طرف۔ \v 13 ۔ اَور کیکرکی لکڑی کی دو چوبیں صندُوق بنا اور اُنہیں سونے سے مڑھ ۔ \v 14 ۔اور دونوں چوبیں صندوق کے ہر دو جانب کے حلقوں میں ڈال تاکہ صندُوق اُٹھایا جاسکے ۔