ur_exo_text_ulb/08/16.txt

1 line
608 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 16 ۔ تیسری آفت جوئیں تب خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا ۔ ہارون سے کہہ کہ اپنا ہاتھ برھائے اور زمین کی گرد کو مارے تو و ہ تمام زمین مصر میں جُوئیں بن جائے گی۔ \v 17 ۔اُنہوں نے ایسا ہی کیِااور ہارون نے اپنا ہاتھ عصا کے ساتھ بڑھایا اور زمین کی گرد کو مارا۔ اور وہ اِنسانوں اور حیوانوں پر جوئیں بن گی۔زمین کی ساری گرد تمام ملک ِمصر میں جُوئیں بن گی۔