Tue Jun 16 2020 16:18:06 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 16:18:08 -05:00
parent 2054929558
commit 367b2aaaa2
6 changed files with 11 additions and 0 deletions

1
08/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔اور وہ بولا کہ کل اُس نے کہا۔ جیسا تُو نے کہا میَں کرُوں گا ۔ تاکہ تُو جانے ۔ کہ ہمارے خُداوند خُدا کی مانندکوئی نہیں۔ \v 11 ۔اور تجھ سے اور تیرے گھروں اور تیرے درباریوں اور تیری رعایا سے مینڈک دُور ہوجائیں گےاَور صرف دریا ہی میں رہیں گے۔ \v 12 ۔اور موسیٰ اور ہارون فرعُون کے پاس سے نکلے۔ اور موسیٰ نے خُداوند کے پاس مینڈکوں کے سبب جن سے خُداوند نے فرعُون کو مارا تھا فریاد کی۔

1
08/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔تو خُداوند نے ویسا ہی کیِا جیسا موسیٰ نے کہا تھا۔ اور مینڈک گھروں اور گاؤں اور کھیتوں میں سے مرَ گئے۔ \v 14 ۔اور اُنہوں نے اُنہیں جمع کر کے بڑے بڑے ڈھیر لگائے اور زمین اُن سے بدبُو دار ہوگئی۔ \v 15 ۔ اور جس وقت فرعُون نے دیکھا ۔ کہ آرام ہوگیا تو اپنا دِل سخت کیِا۔ اور اُن کی نہ سُنی ۔ جیسا خُداوند نے فرمایا تھا۔

1
08/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔ تیسری آفت جوئیں تب خُداوند نے موُسیٰ سے فرمایا ۔ ہارون سے کہہ کہ اپنا ہاتھ برھائے اور زمین کی گرد کو مارے تو و ہ تمام زمین مصر میں جُوئیں بن جائے گی۔ \v 17 ۔اُنہوں نے ایسا ہی کیِااور ہارون نے اپنا ہاتھ عصا کے ساتھ بڑھایا اور زمین کی گرد کو مارا۔ اور وہ اِنسانوں اور حیوانوں پر جوئیں بن گی۔زمین کی ساری گرد تمام ملک ِمصر میں جُوئیں بن گی۔

2
08/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 18 ۔اَور جادوگروں نے اپنے جادُو سے ایسا ہی کیِاتاکہ جُوئیں نکالیں لیکن پر نہ نکال سکے۔ اور سب اِنسانوں اور حیوانوں پر جُوئیں تھیں۔
\v 19 19۔اور جادوگروں نے فرعُون سے کہا کہ یہ خُدا کی قُدرت ہے۔ اور فرعُون سخت ہُؤا۔ اَور اُس نے اُن کی نہ سُنی۔جیسا کہ خُداوند نے فرمایا تھا۔

2
08/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 20 \v 21 ۔ چوتھی آفت۔ مکھیاں پھر خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا کہ کل صُبح سویرے اُٹھ اور فرعُون کے آگے کھڑا ہو ۔ کیونکہ وہ دریا کے پاس آئے گا۔ اور تُو اُس سے کہہ ۔خُداوند یُوں فرماتا ہے۔ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ میری بندگی کریں۔
21۔اَور اگر تُو میرے لوگوں کو جانے نہ دے گا۔ تو دیکھ میَں تجھ پر او ر تیرے درباریوں پر اور تیری رعایا اور تیرے گھروں پر مکھّیوں کے غول کے غول بھیجوں گا۔ یہاں تک کہ مصریوں کے گھر اور زمین جس پر وہ ہیں اُن سے بھر جائے گی۔

View File

@ -114,6 +114,10 @@
"08-title",
"08-01",
"08-05",
"08-08",
"08-10",
"08-13",
"08-16",
"09-title",
"10-title",
"11-title",