1 line
548 B
Plaintext
1 line
548 B
Plaintext
|
\v 14 ۔ موسیٰ اور ہارون کا نسب نامہ اُن کے آبائی خاندانوں کے سردار یہ تھے ۔ بنی رُوبِن جو اِسرائیل کا پہلوٹھا تھا۔حنُوک اور فُلو اَور حصرون اور کرمی ۔یہ رُوبِن کے گھرانے تھے ۔ \v 15 ۔اور بنی شمعُون یموئیل اور یمینؔ اور اُہد اور یاکین اور صحر اور ساؤل جو ایک کِنعانی عورت کا بیٹا تھا ۔ یہ شمعُون کے گھرانے تھے ۔
|