Tue Jun 16 2020 16:08:06 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 16:08:08 -05:00
parent 30a53ede8d
commit 58d35326fc
7 changed files with 14 additions and 4 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 2 ۔ پھر خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا اور کہا۔ کہ میَں خُداوند ہوں۔
\v 3۔ اور میَں اِبرہام اور اِضحاق اور یعقُوب پر خُدائے قادر کے نام سے ظاہر ہُوا ۔ اور میَں نے اپنا نام یہوواہ اُن پر ظاہر نہ کیِا۔
\v 4 ۔ اور میَں نے اُن کے ساتھ اپنا عہد باندھا ۔ کہ کِنعان کی سرزمین جو اُن کی مسافرت کی سَرزمین تھی ۔ جس میں وہ پردیسی تھے۔ اُنہیں دُوں گا ۔
\v 5 5 ۔ اور میَں نے بنی اِسرائیل کے کراہنے کو ،جِنہیں مصری غُلامی میں رکھتے ہیں، سُنا اور اپنے عہد کو یاد کیِاہے۔
\v 2 ۔ پھر خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا اور کہا۔ کہ میَں خُداوند ہوں۔ \v 3 ۔ اور میَں اِبرہام اور اِضحاق اور یعقُوب پر خُدائے قادر کے نام سے ظاہر ہُوا ۔ اور میَں نے اپنا نام یہوواہ اُن پر ظاہر نہ کیِا۔ \v 4 ۔ اور میَں نے اُن کے ساتھ اپنا عہد باندھا ۔ کہ کِنعان کی سرزمین جو اُن کی مسافرت کی سَرزمین تھی ۔ جس میں وہ پردیسی تھے۔ اُنہیں دُوں گا ۔ \v 5 ۔ اور میَں نے بنی اِسرائیل کے کراہنے کو ،جِنہیں مصری غُلامی میں رکھتے ہیں، سُنا اور اپنے عہد کو یاد کیِاہے۔

1
06/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔اِس لئے تُو بنی اِسرائیل سے کہہ کہ میَں خُداوند ہُوں۔ میَں تمہیں مصریوں کے بوجھ کے نیچے سے چھڑاؤں گا اَور میَں تمہیں اُن کی غُلامی سے آزادی بخشُوں گا اور میَں اپنے پھیلائے ہُوئے بازو اور عظیم سزاؤں سے تمہیں رہائی دُوں گا \v 7 ۔اور میَں تمہیں اپنی قوم بناؤں گا ۔ اور میَں تمہارا خُدا ہُوں گا۔ اور تم جانو گے ۔ کہ میَں خُداوند تمہار اخُدا ہوں۔ جو مصریوں کے بوجھوں کے نیچے سے تمہارا نِکالنےوالا ہوں۔

1
06/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔ اَور میَں تمہیں اُس سَرزمین میں داخل کرُوں گا۔ جس کی بابت میَں نے ہاتھ اُٹھاکے قسم کھائی کہ اُسے اِبرہام اور اِضحاقؔ اور یعقُوب کو دُوں گا اور میَں اُسے تمہاری میِراث کر دُوں گا۔ میَں خُداوند ہُوں۔ \v 9 ۔تب موسیٰ نے بنی اِسرائیل سے یوں ہی کہا۔ لیکن اُنہوں نے دل کی تنگی اور محنت کی شدِت سے موسیٰ کی نہ سُنی۔

1
06/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔پھر خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ \v 11 ۔ جا اور شاہِ مصر فرعُون سے کہہ کہ بنی اِسرائیل کو اپنے ملک سے باہر جانے دے۔ \v 12 ۔تب موسیٰ نے خُداوند کے آگے کہا کہ بنی اِسرائیل نے تو میری نہ سُنی ۔ پس فرعُون میری کیونکر سُنے گا؟ خصُوصاً جبکہ میَں نامختون ہونٹ رکھتا ہُوں۔ \v 13 ۔پھر خُداوند موسیٰ اور ہارون سے بولا ۔ اور اُنہیں بنی اِسرائیل اور شاہِ مصر فرعُون کی بابت حُکم دِیا کہ بنی اِسرائیل کو ملک مصر سے باہر لے جائیں۔

1
06/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔ موسیٰ اور ہارون کا نسب نامہ اُن کے آبائی خاندانوں کے سردار یہ تھے ۔ بنی رُوبِن جو اِسرائیل کا پہلوٹھا تھا۔حنُوک اور فُلو اَور حصرون اور کرمی ۔یہ رُوبِن کے گھرانے تھے ۔ \v 15 ۔اور بنی شمعُون یموئیل اور یمینؔ اور اُہد اور یاکین اور صحر اور ساؤل جو ایک کِنعانی عورت کا بیٹا تھا ۔ یہ شمعُون کے گھرانے تھے ۔

4
06/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 16 \v 18 \v 19 ۔اور لاوی کے نام اُن کی نسلوں کے مطُابق یہ ہیں۔جیرسُون اور قہاتؔ اور مراری ہیں۔اور لاوی کی عُمر ایک سو سینتیس برس کی تھی۔
\v 17 17۔ بنی جیرسون ۔ لِبنی اور سمعی تھے اُن کے گھرانوں کے مطُابق ۔
18 ۔بنی قہات عَمرام اور اضہار اور حبرون اور عُزئیل تھے ۔ اور قہات کی زندگی کے برس ایک سو تینتیس تھے۔
19 ۔بنی مرَاری ۔ محلی اور موُشی تھے۔ یہ لاوی کے گھرانے اُن کی نسلوں کے مطُابق تھے۔

View File

@ -90,6 +90,11 @@
"05-22",
"06-title",
"06-01",
"06-02",
"06-06",
"06-08",
"06-10",
"06-14",
"07-title",
"08-title",
"09-title",