3 lines
976 B
Plaintext
3 lines
976 B
Plaintext
|
\v 24 ۔تب لوگ موُسیٰ پر کُڑکُڑائے اور کہا ہم کیا پیئیں؟
|
|||
|
\v 25 25۔اُس نے خُداوند سے فریاد کی ۔ تو خُداوند نے اُسے ایک درخت دِکھایا۔ اُسے اُس نے پانی میں ڈالاتو وہ پانی میٹھا ہو گیا۔ وہاں اُس نے اُس کے لئے قوانین اور احکام بنائے اَور وہاں اُس نے اُس کا اِمتحان کیِا۔
|
|||
|
\v 26 26۔اور فرمایا۔ اگر تُو اپنے خُداوند خُدا کی آواز سُنے۔ اَور جو کچھ اُس کے سامنے راست ہے کرے۔ اَور اُس کے احکام کی تابعداری کرے اور اُس کے سب قوانین کو مانے ۔ تو سب بیماریاں جو میَں نے مصریوں پر بھیجیں اُن میں سے تجھ پر کوئی نہ آئے گی ۔ کیونکہ میَں خُداوند تجھے صحت دینے والا ہُوں۔
|