1 line
407 B
Plaintext
1 line
407 B
Plaintext
|
\c 30 \v 1 ۔ بخُور کی قُربان گاہ اور بخُور جلانے کےواسطے تُو ایک قُربان گاہ بنا ۔ کیکر کی لکڑی سے تُو اُسے بنا۔ \v 2 ۔طُول اُس کا ایک ہاتھ اور عرض اُس کا ایک ہاتھ وہ مرُبع ہو۔ بُلندی اُس کی دو ہاتھ ۔ اور اسی میں سے اُس کے سیِنگ نکلیں۔
|