ur_exo_text_ulb/12/19.txt

1 line
472 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 19 ۔ سات دِن تک تمہارے گھروں میں خمیر نہ پایا جائے ۔ کیونکہ جو کوئی خمیر کھائے گا ۔ وہ شخص اِسرائیل کی جماعت میں سے خارِج کیِا جائے گا۔ خوا ہ وہ پردیسی ہو اور خواہ وہ ملک میں پیدا ہُؤاہو۔ \v 20 ۔ تم کوئی خمیری چیز مت کھاؤ۔ بلکہ اپنے سب مَسکنوں میں بے خمیری روٹی کھاؤ۔