ur_exo_text_ulb/08/10.txt

1 line
674 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 10 ۔اور وہ بولا کہ کل اُس نے کہا۔ جیسا تُو نے کہا میَں کرُوں گا ۔ تاکہ تُو جانے ۔ کہ ہمارے خُداوند خُدا کی مانندکوئی نہیں۔ \v 11 ۔اور تجھ سے اور تیرے گھروں اور تیرے درباریوں اور تیری رعایا سے مینڈک دُور ہوجائیں گےاَور صرف دریا ہی میں رہیں گے۔ \v 12 ۔اور موسیٰ اور ہارون فرعُون کے پاس سے نکلے۔ اور موسیٰ نے خُداوند کے پاس مینڈکوں کے سبب جن سے خُداوند نے فرعُون کو مارا تھا فریاد کی۔