1 line
503 B
Plaintext
1 line
503 B
Plaintext
\v 16 ۔تو قومیں دیکھیں گی اَور اپنی تمام توانائی کے باوجُود شرمِندہ ہوں گی اَور ہاتھ مُنہ پر رکھیں گی اَور اُن کے کان بہرے ہو جائیں گے۔ \v 17 ۔ وہ سانپ کی طرح خاک چاٹیں گی اَور زمین کے کِیڑوں کی طرح اپنے بِلوں سے نکلیں گی اورخُداوند ہمارے خُداسے کانپیں گی اَور تُجھ سے خوفزدہ ہوں گی۔ |