1 line
549 B
Plaintext
1 line
549 B
Plaintext
\c 7 \v 1 ۔ مُجھ پر افسوس! مَیں تابِستانی میوہ جمع ہونے اَور انگُور توڑنے کے بعد کے خوشہ چِیں کی مانند ہُوں۔کھانے کے لئے نہ انگُور پہلا پکّا مرغُوب اِنجیر ہَے۔ \v 2 ۔ دِیندار آدمی مُلک سے جاتا رہا۔ لوگوں میں کوئی راستباز نہیں۔وہ سب کے سب گھات میں بیٹھے ہَیں کہ خُون کریں اَور ایک دُوسرے کو جال میں پھنساتے ہَیں۔ |