1 line
722 B
Plaintext
1 line
722 B
Plaintext
\v 9 ۔ اَور تُم میری اُمّت کی عورتوں کو اُن مر غُوب گھروں سے نِکال دیتے ہو اَور تُم اُن کے بچّوں پر سے ہمیشہ کے لئے میرا فخر دُور کرتے ہو۔ \v 10 ۔ اُٹھو اَور چلے جاؤ کیونکہ یہاں تُمہاری آرام گاہ نہیں کیونکہ یہ اپنی ناپاکی کے سبب سے برباد ہاں بِا لکُل برباد کی جائے گی۔ \v 11 ۔ اگر ہَوا اَور بطالت کا کوئی پیرو جُھوٹ بول کر کہے کہ مَیں تیرے لئے شراب اَور نشہ کی نبُوّت کرُوں گا تو وہ یقیناً اُس اُمّت کا نبی ہو گا۔ |