diff --git a/05/06.txt b/05/06.txt index f49f9c9..d4fb397 100644 --- a/05/06.txt +++ b/05/06.txt @@ -1,4 +1 @@ - -6۔ اَور وہ تلوار سے اسُوؔر کی سَر زمین کو اَور تلوار سے نِمرُود کی سَر زمین کو ویران کرے گا۔اور جب اسُوؔر ہمارے مُلک میں آکر ہماری حُدُود میں قدم ٹِکائے گا تو ہمیں اُس سے رہائی بخشے گا۔ - -7۔اَور یَعقُوبؔ کا بقیّہ اُمّتوں میں ایسا ہو گا جیسے خُداوند کی طرف سے اَوس اَور گھاس کی وہ بارش جو نہ اِنسان کا اِنتظار کرتی اَور نہ بنی آدم کے لئے ٹھہرتی ہَے۔ +\v 6 ۔ اَور وہ تلوار سے اسُوؔر کی سَر زمین کو اَور تلوار سے نِمرُود کی سَر زمین کو ویران کرے گا۔اور جب اسُوؔر ہمارے مُلک میں آکر ہماری حُدُود میں قدم ٹِکائے گا تو ہمیں اُس سے رہائی بخشے گا۔ \v 7 ۔اَور یَعقُوبؔ کا بقیّہ اُمّتوں میں ایسا ہو گا جیسے خُداوند کی طرف سے اَوس اَور گھاس کی وہ بارش جو نہ اِنسان کا اِنتظار کرتی اَور نہ بنی آدم کے لئے ٹھہرتی ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/08.txt b/05/08.txt new file mode 100644 index 0000000..0d4a563 --- /dev/null +++ b/05/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۔اَور یَعقُوبؔ کا بقیّہ قوموں میں بلکہ طاقتور اُمّتوں کے درمیان ایسا ہو گا جیسےشیر جنگل کے چرِندوں میں اَور شیر بچّہ بھیڑوں کے گلّے کے درمیان جب وہ اُن کے درمیان سے گُزرتا ہَے تو پامال کرتا ہَے اَور پھاڑتا جاتا ہَے اَور کوئی نہیں جو چُھڑا سکے۔ \v 9 ۔تیرے ہاتھ تیرے مُخالفوں پر بُلند ہوں۔ اُور تمام دُشمن نیست ہو جائیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 3d2b6dc..55164fe 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -70,6 +70,8 @@ "05-title", "05-01", "05-02", - "05-04" + "05-04", + "05-06", + "05-08" ] } \ No newline at end of file