Thu Jun 04 2020 13:53:04 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
9041feed95
commit
85e2adaae6
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\c 5 \v 1 ۔اَب اَے لُٹیروں کی بیٹی تُو لُو ٹی جائے گی۔ ہمارا مُحاصرہ کِیا جاتا ہَے۔ وہ اِسرؔائیل کے حاکم کی گال پر چَھڑی سے مارتے ہیں۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 2 ۔ مسیح از بیت لحم اَور تُو اَے بَیتؔ لحم اِفراؔتہ جو یہُودؔاہ کے گھرانوں میں چھوٹا ہَے۔تُجھ ہی سے میرے لئے وہ نکلے گا جو اِسرؔائیل کی گلّہ بانی کرے گا اَور جس کا مَصدر قدیم سے بلکہ زمانہء سابِق سے ہَے۔ \v 3 ۔اِس لئے وہ اُنہیں ترک کر دے گا جب تک زچّہ دردِزِہ سے فارِغ نہ ہو۔تب اُس کے باقی بھائی اِسرؔائیل کے پاس واپس آئیں گے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 4 ۔ اَور وہ کھڑا ہو گا اَور خُداوند کی قُدرت سے اَور خُداوند اپنے نام کی بُزرگی سے اُن کی گلّہ بانی کرے گا۔وہ قائم رہیں گے کیونکہ وہ اُس وقت اِنتہائے زمین تک بُزرگ ہو گا۔ \v 5 ۔ اَور وہی سلامتی ہو گا۔ جب اسُوؔر ہمارے مُلک میں آئے گا اَور ہمارے قَصروں میں قدم رکھے گا تو ہم اُس کے خلاف سات چرواہے بلکہ آٹھ سرگروہ برپا کریں گے۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
|
||||
6۔ اَور وہ تلوار سے اسُوؔر کی سَر زمین کو اَور تلوار سے نِمرُود کی سَر زمین کو ویران کرے گا۔اور جب اسُوؔر ہمارے مُلک میں آکر ہماری حُدُود میں قدم ٹِکائے گا تو ہمیں اُس سے رہائی بخشے گا۔
|
||||
|
||||
7۔اَور یَعقُوبؔ کا بقیّہ اُمّتوں میں ایسا ہو گا جیسے خُداوند کی طرف سے اَوس اَور گھاس کی وہ بارش جو نہ اِنسان کا اِنتظار کرتی اَور نہ بنی آدم کے لئے ٹھہرتی ہَے۔
|
|
@ -67,6 +67,9 @@
|
|||
"04-09",
|
||||
"04-11",
|
||||
"04-13",
|
||||
"05-title"
|
||||
"05-title",
|
||||
"05-01",
|
||||
"05-02",
|
||||
"05-04"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue