1 line
612 B
Plaintext
1 line
612 B
Plaintext
\v 12 ۔تب اُس نے کہا ۔ کہ اب تُو اپنی آنکھ اُٹھا اور دیکھ ۔کہ سارے مینڈھے جو بھیڑوں پر چڑھتے ہیں ۔ابلق اور داغ دار اور چتکبرے ہیں۔ کیونکہ سب کچھ جو لابن نے تیرے ساتھ کیِا ۔میِں نے دیکھا ۔ \v 13 ۔میَں بیت ایل کا خُدا ہوں ۔جہاں تُو نے ستُون پر تیل ڈالا۔اور جہاں تُو نے میر ی منت مانی۔پس اب اُٹھ اِس سرزمین سے نکل چل اور اپنی جائے پیدائش کو واپس جا ۔ |