1 line
485 B
Plaintext
1 line
485 B
Plaintext
\v 4 ۔تب یعقو ب نے راخل اور لیِاہ کو میدان میں جہاں اُس گلہ تھا بُلا بھیجا ۔ \v 5 ۔اور اُن سے کہا ۔میں دیکھتا ہوں ۔کہ تمہارے باپ کا چہرہ کل اور اس سے پہلے کی طرح نہیں ۔پر میرے باپ کا خُدا میرے ساتھ رہا۔ \v 6 ۔اور تم جانتی ہو ۔کہ میَں نے اپنی ساری طاقت سے تمہارے باپ کی خدمت کی ہے۔ |