1 line
626 B
Plaintext
1 line
626 B
Plaintext
\c 31 \v 1 ۔ اور اُس نے لابن کے بیٹوں کو باتیں کرتے سُنا۔کہ یعقوب نے ہمارے باپ کا سب کچھ لے لیِا۔اور ہمارے باپ کے مال سے اُس نے یہ سب دولت پیدا کی ہے۔ \v 2 ۔اور یعقوب نے لابن کے چہرہ کو دیکھا ۔تو وہ کل اور اُس سے پہلے کی طرح نہ تھا۔ \v 3 ۔اور خُداوندنے یعقوب سے کہا ۔کہ تُو اپنے باپ دادا کی سرزمین اور اپنے رشتہ داروں کے پاس واپس جا اور میَں تیرے ہمراہ ہُوں گا۔ |