ur_gen_text_ulb/30/22.txt

1 line
468 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 22 ۔اور خُدا نے راخل کو بھی یاد کیِا ۔اور اُس کی دُعا سُنی ۔اور اُس کے رحم کو کھولا ۔ \v 23 ۔اور وہ حاملہ ہوئی ۔اور بیٹا اُس سے ہُؤا ۔اور بولی کہ خُدا نے مجھ سے رُسوائی کو دُور کیِا ۔ \v 24 ۔اور اُس نے اُس کا نام یوسف رکھا ۔یہ کہہ کر کہ خُداوند مجھے ایک اور بیٹا بخشے۔