1 line
687 B
Plaintext
1 line
687 B
Plaintext
\v 15 ۔تب لابن نے یعقوب سے کہا ۔اِس لئے کہ تُو میر ابھائی ہے ۔کیا تُو مفُت میں میری خدمت کرے گا ؟ سو مجھے بتا کہ تیری اُجرت کیا ہوگی؟ \v 16 ۔اور لابن کی دو بیٹیاں تھیں ۔بڑی کا نام لیاہ اور چھوٹی کانام راخل تھا ۔ \v 17 ۔لیاہ کی آنکھیں کمزور تھیں ۔پر راخل خُوبصورت اور خوش شکل تھی۔ \v 18 ۔اور یعقوب راخل پر فریفتہ تھا ۔سو اُس نے کہا ۔کہ تیری چھوٹی بیٹی راخل کے لئے میَں سات برس تیر ی خدمت کروں گا ۔ |