1 line
586 B
Plaintext
1 line
586 B
Plaintext
\v 43 ۔اِس لئے اے میرے بیٹے ! تُو میری بات مان ۔اُٹھ اور حاران میں میرے بھائی لابن کے پاس بھاگ جا ۔ \v 44 ۔ اور تھوڑے دِن اُس کے ہاں رہ ۔جب تک کہ تیرے بھائی کا غُصہ جاتا رہے۔ \v 45 ۔اور جب تیرے بھائی کا غُصب تجھ سے پھرے ۔اور جو تُو نے اُس سے کیِا ہے ۔وہ بھول جائے ۔تب میَں تجھے وہاں سے بلا بھیجوں گی۔کیوں ایک ہی دِن میں تم دونوں کو کھوؤں ؟ |