1 line
484 B
Plaintext
1 line
484 B
Plaintext
\v 17 ۔ سو عفرون کا وہ کھیت جو مکفیلہ میں ممرے کے مشرق میں تھا ۔ وہ کھیت او ر وہ غار جو اُس میں تھا ۔ اور سارے درخت جو اُس کھیت میں اور اُس کی چاروں طرف کی حدود میں تھے ۔ \v 18 ۔ بنی حِت کے اور اُن سب کے رُوبرُو جو اُس شہر کے دروازے سے داخل ہوتے تھے۔ یہ سب ابرہام کی ملکیت ہو گئے ۔ |