ur_gen_text_ulb/22/01.txt

1 line
962 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 22 \v 1 ۔ اِن باتوں کے بعد خُدا نے ابرہام کو آزمایا اور اُس سے کہا ۔ اے ابرہام ۔ اور اُس نے جواب میں کہا۔ کہ میَں حاضر ہوُں۔ \v 2 ۔اُس نے اُسے کہا ۔تُوا پنے اکلوتے بیٹے اضحاق کو جسے تُو پیار کرتا ہے، لے۔ اور موریا کی سرزمین میں جا ۔اور اُسے وہاں پہاڑوں میں سے ایک پر جو میَں تجھے دِکھاؤں گا، سوختنی قُربانی کے لئے چڑھا۔ \v 3 ۔تب ابرہام نےصبح سويرے اُٹھ کراپنے گدھے پرچارجامہ کسا۔اور اپنے ساتھ دو نوکروں اوراپنے بيٹےاضحاق کو لِيا اَورسوختنی قُربانی کے ليےلکٹرياں چيريں۔ اوراُٹھ کر اُس جگہ کو جس کی بابت خُد ا نے اُسے فرمایا تھا روانہ ہؤا۔