1 line
615 B
Plaintext
1 line
615 B
Plaintext
\v 6 ۔اور ابرہام جلدی سے خیمہ میں سارہ کے پاس گیا اور کہا کہ جلدی سے تین پیمانے آٹا لے اور گوندھ کے پھلکے پکا۔ \v 7 ۔اور وہ آپ گلے کی طرف دوڑا ۔ اور ایک موٹا تازہ بچھڑا لا کر ایک نوکر کو دِیا ۔جس نے اُسے جلد پکایا۔ \v 8 ۔تب اُس نے دہی اور دُودھ اور اُس بچھڑے کو جو اُس نے پکوایا تھا لے کر اُن کے سامنے رکھا ۔اور آپ اُن کے پاس درخت کے نیچے کھڑا رہا ۔ |