1 line
908 B
Plaintext
1 line
908 B
Plaintext
\v 21 ۔ اور ابرام نے سب چیزوں کا دسواں حصہ اُسے دے دِیا۔ \v 22 ۔ اور سدوم کے بادشاہ نے ابراہام سے کہا کہ آدمی مجھے دے۔ اور مال تُو آپ لے۔ \v 23 ۔ پر اُس نے اُسے جواب میں کہا ۔کہ میَں خُداوند خُدائے تعالیٰ آسمان اور زمین کے خالق کے رُوبرو ہاتھ اُٹھاتا ہُوں کہ ایک دھاگہ اور جُوتی کا تسمہ بھی تیری چیزوں سے نہ لوُں گا۔تاکہ تُو نہ کہے۔کہ میَں نے ابرام کو دولتمند کر دِیا ۔ \v 24 ۔ سِوا اُس کے جو جوانوں نے کھایا۔ اور اُن آدمیوں کا حصہ جو میرے ساتھ آئے یعنی عانیر اور اسکال اور ممرے کا کہ وہ اپنا اپنا حصہ لیں گے۔ |