1 line
493 B
Plaintext
1 line
493 B
Plaintext
\v 3 ۔ آدم ایک سو تیس برس کا تھا کہ اُس کا بیٹا اُس کی صورت پر اور اُس کی مانند پیدا ہُؤا۔ اور اِس کا نام اُس نے سیت رکھا \v 4 ۔ اور سیت کی پیدائش کے بعد آدم آٹھ سو برس جیِتا رہا ۔ اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔ \v 5 ۔ آدم کے کل ایام زندگی نوسو تیس برس ہُوئے ۔ تب وہ مر گیا۔ |