3 lines
562 B
Plaintext
3 lines
562 B
Plaintext
\v 6 \v 7 \v 8 ۔تب لونڈیاں اور اُن کے لڑکے نزدیک آئے ۔ اور اُنہوں نے اپنے آپ کو جھکایا ۔
|
||
7۔پھر لیاہ اپنے لڑکوں کے ساتھ نزدیک آئی ۔اور اُنہوں نے اپنے آپ کو جھکایا۔ آخر کو یُوسف اور راخل پاس آئے اور دونوں جھکے۔
|
||
8۔اور عیسو نے کہا ۔کہ اِس غول سے جو مجھے ملا کیا مراد ہے؟ وہ بولا ۔کہ اپنے آقا کی نظر میں مقبُول ہوں۔ |