1 line
613 B
Plaintext
1 line
613 B
Plaintext
\v 23 ۔اور رات کے وقت اُس نے اپنی بیٹی لیاہ کو اُس کے پاس بھیجا ۔اور وہ اُس کے پاس گیا۔ \v 24 ۔اور لابن نے اپنی لونڈی زلفہ اپنی بیٹی لیاہ کے ساتھ دی ۔تاکہ اُس کی لونڈی ہو ۔ \v 25 ۔جب صبح ہُوئی ۔تو اُس نے دیکھا ۔کہ وہ لیاہ ہے۔تب اُس نے لابن سے کہا ۔تُو نے مجھ سے ایسا کیوں کیِا ؟ کیا میَں نے راخل کے لئے تیری خدمت نہیں کی ؟ پھر تُو نے کس لئے مجھے دغا دِیا ؟ |