This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 21 ۔ اور یعقوب نے لابن سے کہا ۔میری بیوی مجھے دے ۔تاکہ میَں اُس کے پاس جاؤں ۔کیونکہ میرے دِن پُورے ہُوئے ۔ \v 22 ۔ تب لابن نے سب کو بُلا کر شادی کی ضیافت کی ۔