1 line
962 B
Plaintext
1 line
962 B
Plaintext
\c 22 \v 1 ۔ اِن باتوں کے بعد خُدا نے ابرہام کو آزمایا اور اُس سے کہا ۔ اے ابرہام ۔ اور اُس نے جواب میں کہا۔ کہ میَں حاضر ہوُں۔ \v 2 ۔اُس نے اُسے کہا ۔تُوا پنے اکلوتے بیٹے اضحاق کو جسے تُو پیار کرتا ہے، لے۔ اور موریا کی سرزمین میں جا ۔اور اُسے وہاں پہاڑوں میں سے ایک پر جو میَں تجھے دِکھاؤں گا، سوختنی قُربانی کے لئے چڑھا۔ \v 3 ۔تب ابرہام نےصبح سويرے اُٹھ کراپنے گدھے پرچارجامہ کسا۔اور اپنے ساتھ دو نوکروں اوراپنے بيٹےاضحاق کو لِيا اَورسوختنی قُربانی کے ليےلکٹرياں چيريں۔ اوراُٹھ کر اُس جگہ کو جس کی بابت خُد ا نے اُسے فرمایا تھا روانہ ہؤا۔ |