1 line
643 B
Plaintext
1 line
643 B
Plaintext
\v 28 ۔اور خُدا نے اُنہیں برکت دی اور کہا کہ پھلو اور بڑھو اور زمین کو معُمورومحکُوم کرو۔ اور سمُندر کی مچِھلیوں اور آسمان کے پرندوں اور سب زِندہ مخلُوقات پر جو زمین پر چلتی ہیں۔ حُکومت کرو۔ \v 29 ۔ اور خُدا نے کہا ۔دیکھو۔ میں ہر ایک بیِج دار نبات جو زمین پر ہے۔ اور سارے درخت جِن میں اُن کی اپنی اقسام کا بیِج ہے۔ میں تمہیں دیتا ہُوں۔ اور یہ تمہارے کھانے کو ہوں۔ |