3 lines
615 B
Plaintext
3 lines
615 B
Plaintext
\c 6 \v 1 \v 2 \v 3 1۔ اور جب رُوئے زمین پر آدمی بہت بڑھنے لگے ۔ اور اُن سے بیٹیاں پیدا ہُوئیں ۔
|
||
تو خُدا کے بیٹوں نے دیکھا کہ آدمیوں کی بیٹیاں خُوبصورت ہیں ۔ تب اُن سب میں سے جو اُنہیں پسند آئیں ۔ اُنہوں نے اپنے لئے بیویاں لیں۔
|
||
3 ۔اور خُداوند نے کہا ۔ کہ میری روح اِنسان میں ہمیشہ نہ رہے گی کیونکہ وہ جسم ہے اور اُس کے ایّام ایک سو بیس برس تک ہوں گے ۔ |