This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\c 36 \v 1 ۔عیسو یعنی اِدوم کا نسب نامہ یہ ہے۔ \v 2 ۔عیسو نے کِنعان کی بیٹیوں سے یہ عورتیں کیں ۔ عدہ بنت ایلون حتی ۔اور اہلیبامہ بنت عنہ بن صبعون حوی ۔ \v 3 ۔اور بشامہ بنت اسمعیل نبایوت کی بہن ۔