ur_gen_text_ulb/30/12.txt

1 line
294 B
Plaintext

\v 12 ۔پھر لیِاہ کی لونڈی زلفہ سے یعقوب کے لئے دُوسرا بیٹا پیدا ہؤا۔ \v 13 ۔تب لیِاہ بولی ۔خُوش نصیب ! اور عورتیں مجھے خُوش نصیب کہیں گی ۔اور اُس نے اُس کا نام آشر رکھا۔