ur_gen_text_ulb/23/10.txt

1 line
577 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 10 ۔اور عفرون بنی حت کے درمیان بیٹھا تھا ۔ تب عفرون حتی نے بنی حِت کے سامنے اُن سب لوگوں کے رُوبرو جو اُس شہر کے دروازے سے داخل ہوتے تھے ابرہام کے جواب میں کہا ۔ \v 11 ۔نہیں میر ے آقا سُن ۔میَں یہ کھیت تجھے دیتا ہوں ۔ اور وہ غار بھی، جو اُس میں ہے ، اپنی قوم کے فرزندوں کی موجودگی میں تجھے دیتا ہُوں۔ تُو اپنی مرحومہ کو دفنا ۔