ur_gen_text_ulb/23/05.txt

1 line
470 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 5 ۔تب بنی حت نے ابرہام سے جواب میں کہا ۔ \v 6 ۔کہ اے میرے آقا ہماری سُن ۔ تُو ہمارےدرمیان ایک زبردست سردار ہے ۔ہماری قبروں میں سے جو سب سے اچھی ہے ۔اِس میں اپنی مرحومہ کو دفنا ۔ اور ہم میں کوئی نہیں جو تجھے اپنی قبر سے منع کرے ۔ کہ تُو اپنی مرحومہ کو وہاں نہ دفنا ۔