ur_gen_text_ulb/17/03.txt

1 line
675 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۔تب ابرام سر کے بل گرِا اور خُداوند نے اُس سے ہم کلام ہو کر کہا ۔ \v 4 ۔دیکھ میَں اپنا عہد تیرے ساتھ باندھتاہوں۔ اور میں نے تجھے قوموں کا باپ ٹھہرا دیا ہے۔ \v 5 اورتیرا نام پھر ابرام نہیں کہلائے گا بلکہ تیرا نام ابرہام ہوگا ۔کیونکہ میَں نے تجھے قوموں کا باپ بنایا ہے ۔ \v 6 ۔اور میَں تجھے نہایت ہی بڑھاؤں گا ۔اور قومیں تیری نسل سے ہوں گی اور بادشاہ تیری اولاد میں سے نکلیں گے ۔