1 line
492 B
Plaintext
1 line
492 B
Plaintext
\v 8 ۔ پھر اُس نے ایک کبُوتری اُڑائی تاکہ دیکھے کہ رُوئے زمین پر سے پانی جاتے رہے ہیں یا نہیں ۔ \v 9 ۔ پر کبُوتر ی نے پنجہ ٹیکنے کی جگہ نہ پائی اور اُس کے پاس کشتی میں پھر آئی۔ کیونکہ تمام رُوئے زمین پر پانی تھا ۔اور اُ س نے ہاتھ بڑھا کر اُسے پکڑا ۔ اور اپنے پاس کشتی میں لے لیِا۔ |