1 line
737 B
Plaintext
1 line
737 B
Plaintext
\v 20 ۔ اور تیسرے دِن جو فرعون کی سالگرہ کا دِن تھا یُوں ہُؤا کہ اُس نے اپنے سب درباریوں کی ضیافت کی ۔اور اُس نے سردار ساقی اور سردار نان پز کو اپنے درباریوں میں سے یاد کیِا ۔ \v 21 ۔اور اُس نے سردار ساقی کو اُس کے عہدہ پر بحال کیِا اور اُس نے فرعون کے ہاتھ میں جام دِیا ۔ \v 22 ۔لیکن اُس نے سردار نان پز کو پھانسی دی ۔جیسا یُوسف نے اُن سے تعبیریں کہی تھیں ۔ \v 23 ۔مگر سردار ساقی یُوسف کو بھول گیا اور اُسے یاد نہ کیِا۔ |