1 line
608 B
Plaintext
1 line
608 B
Plaintext
\v 3 ۔اور فرعون نے یُوسف کے بھائیوں سے پُوچھا ۔تمہارا پیشہ کیا ہے؟ اُنہوں نے فرعون سے کہا ۔ تیرے غُلام اور ہمارے باپ دادا سب چوپان ہیں۔ \v 4 ۔پھر اُنہوں نے اُسے کہا ۔کہ ہم تیری سرزمین میں رہنے آئے ہیں کیونکہ کِنعان کی زمین میں سخت کال ہونے کے سبب تیرے غلاموں کے گلوں کے لئے کہیں چرائی نہیں۔ اِس لئے اپنے غلاموں کو جشن کی سرزمین میں رہنے دے ۔ |