1 line
551 B
Plaintext
1 line
551 B
Plaintext
\v 27 ۔اور تیرے خادم میرے باپ نے ہم سے کہا ۔تم جانتے ہو ۔کہ میری بیوی سے میرے لئے دو بیٹے ہُوئے ۔ \v 28 ۔ ایک مجھ سے جاتا رہا ۔ اور میَں نے کہا۔ وہ پھاڑا گیا اور میَں نے اب تک اُسے نہیں دیکھا ۔ \v 29 ۔اب اگر تم اُسے بھی میرے سامنے سے لے جاتے اور اُس پر کچھ آفت پڑے ۔تو تم میرے بُڑھاپے کو غم کے ساتھ برزخ میں اُتارو گے ۔ |