1 line
621 B
Plaintext
1 line
621 B
Plaintext
\v 12 ۔ اور اُس کے بھائی اپنے باپ کے گلے چرانے کو سکم کو گئے ۔ \v 13 ۔تب اِسرائیل نے یوسف سے کہا ۔کیا تیرے بھائی سکم میں نہیں چراتے ہیں؟ آ!میَں تجھے اُن کے پاس بھیجوں ۔اُس نے اُسے کہا۔ کہ میَں حاضر ہوں ۔ \v 14 ۔تب اُس نے کہا ۔کہ جا دیکھ کہ تیرے بھائی اور گلے خیریت سے ہیں ؟ اور میرے پاس خبر لا ۔چُنانچہ اُس نے اُسے حبرون کی وادی سے بھیجا اور وہ سکم میں آیا۔ |