This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 31 ۔ اور پیشتر اِس کے کہ بنی اِسرائیل میں سے کوئی بادشاہ قابض ہُؤا۔ملکِ اِدوم پر یہ بادشاہ حکمران تھے ۔ \v 32 ۔اِدوم میں بالع بِن بعور بادشاہ تھا اور اُس کا دار السلطنت دنہابا تھا۔ \v 33 ۔بالع کی موت کے بعد یوباب بِن زارح جو کہ بصُرہ کا تھا۔ بادشاہ ہُؤا۔