1 line
520 B
Plaintext
1 line
520 B
Plaintext
\v 7 ۔کہ ہم پُولے باندھتے ہیں ۔ اور دیکھو! میرا پُولا اُٹھا اور سیدھا کھڑا ہُؤا۔ اور تمہارے پُولے آس پاس کھڑے ہو کر ، میرے پُولے کے آگے جھکے ۔ \v 8 ۔تب اُس کے بھائیوں نے اُسے کہا ۔کیا تُو ہمارا بادشاہ ہوگا یا ہمارا حاکم ہو گا ؟ اور اُس کے خوابوں اور اُس کی باتوں سے اُن کا کینہ زیادہ ہُؤا۔ |