3 lines
650 B
Plaintext
3 lines
650 B
Plaintext
\v 15 \v 16 \v 17 ۔تب ایک شخص اُسے ملا ۔اور وہ وسیع میدان میں بے راہ جا رہا تھا ۔ تب اُس شخص نے اُس سے پوچھا ۔کہ تُو کیا ڈھونڈتا ہے؟
|
||
16۔ وہ بولا ۔ میَں اپنے بھائیوں کو ڈھونڈتا ہوں ۔براہ کرم بتا وہ کہاں چراتے ہیں؟
|
||
17۔ وہ شخص بولا ۔وہ یہاں سے چلے گئے اور میَں نے اُنہیں یہ کہتے سُنا ۔ کہ آؤ ہم دوتین کو جائیں ۔تب یُوسف اپنے بھائیوں کے پیچھے چلا ۔اور اُنہیں دوتین میں پایا۔ |