1 line
735 B
Plaintext
1 line
735 B
Plaintext
\v 51 ۔لابن نے یعقوب سے کہا ۔ کہ اِس تودہ کو دیکھ ۔اور اس ستون یادگار کو دیکھ ۔جو میَں نے اپنے اور تیرے درمیان کھڑا کیِا ۔ \v 52 ۔یہ تودہ گواہ ہو ۔اور یہ ستون گواہ ہو کہ میَں اِس تودہ سے اُدھر تیری طرف نہ گزروں اور تُو بھی اِس تودہ اور اِس ستون سے اِدھر بدی کے لئے میری طرف نہ گزرے ۔ \v 53 ۔ابرہام کا خُدا اور نحور کا خُدا اور اُن کے باپ کا خُدا ہمارے بیچ میں انصاف کرے۔ اور یعقوب نے اپنے باپ اضحاق کے خوف کی قسم کھائی ۔ |